counter easy hit

اچھی بات

کلیجی غذائیت سے بھرپور

کلیجی غذائیت سے بھرپور

گوشت انسان کی روز مرہ خوراک کا اہم جزو ہے اس میں جسم کو قوت اور صحت بخشنے والے مختلف حیاتین موجود ہیں یوں تو ہر قسم کا گوشت غذائیت اور حیاتین سے بھرپور ہوتا ہے لیکن کلیجی میں یہی چیزیں نسبتاً دگنی‘ بلکہ سہ گنی مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ قدرت نے اس میں […]

ایک گولی اسپرین

ایک گولی اسپرین

کینسر کاشمار دنیا کے خطرناک اورموذی امراض میں کیاجاتاہے۔ایک ایسا ضدی مرض ہے جو علاج کے باوجود مریض کاپیچھا نہیں چھوڑتا۔ اس کے زیادہ ترشکار مریض پانی جان کی بازی ہارجاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انسان کی قوت مدافعت اور ادویات کے اثرات کوزائل کرکے دوبارہ مریض پرحملہ آور ہوجاتا ہے۔ […]

یوگا

یوگا

آج دنیا میں یوگا کی مقبولیت کی دھوم مچی ہوئی ہے۔یوگا کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ انسانی صحت کے لئے بہت زیادہ ضرور ی ہے ۔یہ انسان کی زندگی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ یوگا سکھانے کے لئے مختلف ادارے خصوصی کلاسز کااہتمام کررہے ہیں۔جہاں لوگوں […]

شربتِ بادام کے فائدے

شربتِ بادام کے فائدے

چھوٹے بڑے سبھی افراد بادام بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔یہ انسانی جسم کی تمام ترقوتوں کا نگہبان ہے۔نظر دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی فراہم کرتا ہے۔قبض کورفع کرتا ہے اور دماغ آنتوں اور جسم کی خشکی کو دور کرتا ہے۔شدید گرمی میں شربت بادام کے چند چمچ دل کی گھبراہٹ اور حدت سے بچاتے […]

ٹائیفائیڈ فیور

ٹائیفائیڈ فیور

ٹائیفائڈ کا مرض ایک بیکٹیریا” سالمونیلاٹالیفی“ کے ذریعے پھیلتا ہے۔ٹائیفائڈ زیادہ تر بڑوں میں ہوتا ہے لیکن بچے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔سالمونیلاٹالیفی کی چار مختلف اقسام سامنے آچکی ہیں جو مرض پھیلانے کاباعث بنتی ہیں۔یہ بیکٹیریا متاثرہ شخص سے صحت مند کے جسم تک خوراک کے ذریعے جراثیم کا اخراج ہوتا ہے جو […]

پنیر کے فائدے

ثمر عدیل ہاشمی کہتی ہیں کہ پنیر کو ہر عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں اس میں موجود غذائیت جسم کوکئی ضروری اجزاء فراہم کرتی ہے پنیر جسے انگریزی میں چیز اور عربی میں ”جبن“ کہاجاتا ہے ایک عمومی اصطلاح ہے جودودھ سے بنی ایک خاص پراڈکٹ کے لئے استعمال ہوتی ہے۔پنیر کودنیا بھر میں […]

آپ کی غلطی آپ کو بھی تباہ کرسکتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے

آپ کی غلطی آپ کو بھی تباہ کرسکتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے

Always park in parking gear or handbrake CLICK HERE TO WATCH VIDEO Always park in parking gear or handbrake I hate 4×4 vehicle specially expedition with tinted glass cant barely see who is inside for me there bad person and to them we’re like cockroach. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

مچھلی پکڑتے پکڑتے کیا لڑکی کیا کیا کربیٹھی، دیکھ کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

مچھلی پکڑتے پکڑتے کیا لڑکی کیا کیا کربیٹھی، دیکھ کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

She is hunting fish – watch video CLICK HERE TO WATCH VIDEO I laughed too. It was funny that the guys hand was in a peculiar place. Then he realized where it was and took it out.           Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

Human Statues

Human Statues

Human Statues Patrick Toney and Jesse Ferguson enter Seattle Center to perform as two bronze living statues. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Best stuff on internet Viral Videos for you Patrick Toney and Jesse Ferguson enter Seattle Center to perform as two bronze living statues.   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

ڈبلیو ڈبلیو ای کی سب سے بہترین بہترین سمیک ڈائون کشتی کا بہترین اختتام, تمام سٹار پہلوانوں کا مقابلہ جیتا کون؟

ڈبلیو ڈبلیو ای کی سب سے بہترین بہترین سمیک ڈائون کشتی کا بہترین اختتام, تمام سٹار پہلوانوں کا مقابلہ جیتا کون؟

 ڈبلیو ڈبلیو ای کی سب سے بہترین سمیک ڈائون کشتی   تمام سٹار پہلوانوں کا مقابلہ جیتا کون؟ WWE Fans – Best SmackDown Ending Ever! Stone gold, curtangle, Undertaker, shaun michal, Edge, Tripple H, Big show, Ken, Shane Machmohan,Rock, Bobby, rashley, Gold Berge, Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 551

ایواکاڈو غذائیت سے بھرپورپھل

ایواکاڈو غذائیت سے بھرپورپھل

خوبصورت گہرے سبز رنگ کے چھلکے میں مقید ذائقے دار لذت کا حامل یہ پھل ایوا کاڈو ناشپاتی کی شیپ سے ملتا جلتا ہوتا ہے اور یہ پھل اپنی کریمی ساخت اور مزیدار و شیریں گودے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ اس کا گودا نرم وملائم، آئلی اور زردی مائل سبز رنگت کا حامل […]

اونٹ کا گوشت غذائیت سے پھرپور

اونٹ کا گوشت غذائیت سے پھرپور

صحت مند افراد کے لیے دن بھر میں 100گرام گوشت کھانا نقصان دہ نہیں ہوتا، لیکن اگر اس مقدار سے زیادہ کھایا جائے تو نقصان دہ ہوتا ہے۔زیادہ مقدار میں گوشت کھانے والے افراد بدہضمی، اسہال ، پیٹ کے درد اور بخار کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر، جوڑوں کے درد، اور بخار کے علاوہ ہائی […]

پھلیاں اور صحت

پھلیاں اور صحت

پھلیاں ساری دنیا میں پائی اور کھائی جاتی ہیں اور ان کی بہت سی اقسام ہیں ، مثلاََ سیم کی پھلی ، لوبیا اور ثابت ماش کی پھلیاں ۔ پھلیوں کے خاندان میں مٹر، دالوں اور مونگ پھلی کو بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔ پھلیاں غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں اور ان میں نشاستہ (کاربوہائڈریٹ […]

تیز مرچیں کھانے کے بعد پانی مت پیئیں

تیز مرچیں کھانے کے بعد پانی مت پیئیں

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا ہے اگر لوگ زیادہ مرچ کھا لیں تو وہ اپنے منہ کی جلن دور کرنے کے لیے پانی کے گلاس کی طرف دوڑتے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اس کا بالکل بھی فرق نہیں پڑتا اور مرچیں لگتی رہتی ہیں۔ […]

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید

کچے ناریل کا پانی ناصرف ترو تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفید مانا جاتا ہے۔ جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل ایک خوش ذائقہ پھل ہے جسکے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عناصر […]

پیزا سے متعلق چند دلچسپ حقائق

پیزا سے متعلق چند دلچسپ حقائق

پیزا کا نام سنتے ہی ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ اور منہ میں پانی آجاتا ہے- چاہے اسے تیار کرنے کا انداز کچھ بھی ہو لیکن پتلی کرسٹ سے لے کر موٹی کرسٹ تک٬ چیز٬ چکن٬ پیپرونی ہو یا سبزیاں٬ ہر قسم کی اجزا کی آمیزش پیزا کو دنیا کے پسندیدہ کھانوں میں شمار […]

بہترین نظر کے لیے مفید غذائیں

بہترین نظر کے لیے مفید غذائیں

عام طور پر ہم صرف گاجر کو ہی آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین اور مفید قرار دیتے ہیں لیکن لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اس بات سے ناواقف ہیں گاجر کے علاوہ بھی متعدد ایسی غذائیں موجود ہیں جو ہمیں آنکھوں کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے علاوہ ہماری نظر کو بہتر بناتی ہیں- […]

بچوں میں قبض کی شکایت اورعلاج

بچوں میں قبض کی شکایت اورعلاج

قبض کو بیماریوں کی ماں کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اپنے ساتھ کئی اور بیماریاں بھی لے آتی ہے- قبض کی بیماری کا سامنا بڑوں کے علاوہ اکثر بچوں کو بھی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف بچے تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ ان کے والدین بھی پریشان رہتے ہیں- بچوں […]

کان کے مسائل اور علاج

کان کے مسائل اور علاج

کان بھی دیگر اعضاء کی مانند ہمارے جسم کا ایک اہم اور نازک حصہ ہوتا ہے اور اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ اس عظیم نعمت کی حفاظت بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دوسرے اعضاﺀ کی- کان کا درد شدید نوعیت کا ہوتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ کانوں کی صفائی کا […]

چیونگم سے موٹاپہ کنٹرول

چیونگم سے موٹاپہ کنٹرول

یقیناً موٹاپا آج دنیا کا ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اکثر فرد کسی نہ کسی انداز میں اس کا شکار دکھائی دیتے ہیں- بیشتر افراد موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹوٹکے بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن بہت کم کو کامیابی ملتی ہے- تاہم اب امریکہ ماہرین نے اپنی ایک […]

باجرہ، چنا، مکئی اور جو کے بیش بہا فوائد

باجرہ، چنا، مکئی اور جو کے بیش بہا فوائد

اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں سے اناج ایک بہت اہم نعمت ہے۔ مختلف اناج ہماری روزمرہ غذا کا ایک اہم حصہ ہیں۔ خدا نے اناج میں ایسی قوت اور صحت بخش اجزاء شامل کئے ہیں کہ انسان کوعام اور سستی غذاؤں میں طاقت کا خزانہ مل جاتا ہے۔ یہاں ہم چند طاقتور غذاشں […]

زیادہ غصہ، دل کے دورے کا سبب

زیادہ غصہ، دل کے دورے کا سبب

اگر آپ زیادہ غصہ کرتے ہیں تو اسے پینے کی عادت ڈالیے۔حالیہ تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ زیادہ غصہ کرنا ،دل کے دورے کے امکانات بڑھا دیتا ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غصہ دل کے دورے کا باعث بنتا ہے۔ جتنا زیادہ غصہ […]

چھوٹے سے انگور میں چھپے بے شمار فوائد

چھوٹے سے انگور میں چھپے بے شمار فوائد

پھلوں کی غذائیت تمام غذاﺅں میں اہم ترین اور لطیف ترین حیثیت رکھتی ہے اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کیلئے مختلف اقسام کے اجناس، سبزیاں، ترکاریاں اور دیگر مختلف النوع خوردنی نعمتیں پیدا کی ہیں وہاں مختلف قسم کے موسمی پھل بھی ایسے پیدا فرمائے ہیں جو ناثیر قوت بخشی، حیات پروری، لطافت انگیزی اور […]

بنائیں اپنی ہڈیاں مضبوط

بنائیں اپنی ہڈیاں مضبوط

ہڈیاں مضبوط کرنے میں ان دو غذائی عناصر کا بنیادی کردار ہے۔ کیلشیم ہماری ہڈیاں طاقتور بناتا جبکہ وٹامن ڈی کی بدولت کیلشیم انسانی جسم میں بہ سہولت جذب ہوتا ہے۔ یہ وٹامن ہڈیوں کی نشوونما میں بھی سودمند ہے۔ بچوں اور نوجوانوں کو یہ دونوں غذائی عناصر ضرور لینے چاہئیں کیونکہ تب ہڈیاں بڑھ […]