counter easy hit

موسم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]

شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا ہے تاہم موٹر وے حکام کے مطابق گزشتہ دنوں کے مقابلے میں آج دھند کا راج کچھ کم ہے۔ موٹر وے ذرائع کے مطابق لاہورسےسیال موڑتک ، موٹروے ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور موٹروے ایم فور فیصل آباد […]

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے گرد آلود دھند کا سلسلہ مزید 6 روز برقرار رہے گا،خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی،آئندہ 10روز تک بارش کا امکان نہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، پہاڑوں پر برفباری ہورہی ہے اور وسطی […]

اسموگ کی حقیقت اور بچاؤ کی تدابیر

اسموگ کی حقیقت اور بچاؤ کی تدابیر

اسموگ ہمارے یہاں ایک نیا لفظ ہے لیکن یورپ امریکا، چین، بھارت اور بعض افریقی ممالک میں کئی سالوں سے سنا جا رہا ہے اور اس حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں سے لاہور اور وسطی پنجاب کے متعدد شہر اسموگ یا آلودہ دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔ایک آدھ دن تک […]

لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع

لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع

شہر میں بے ترتیب ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے فضا میں مٹی شامل ہوئی ، ایک کروڑ افراد متاثر ہوئی :ولید اقبال کی درخواست لاہور : لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیلئے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔ ولید اقبال نے شیراز […]

حافظ آباد، بھکر میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

حافظ آباد، بھکر میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

نومبر کے شروع ہوتے ہی ملک کے بیشتر شہروں میں سردی اور دھند کے سلسلے کا بھی آغاز ہو گیا ۔ دھند کے باعث سندھ ، پنجاب میں مختلف شہروں میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثات میں 8 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے […]

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بدترین سموگ، وزیراعلی نے کمیٹی بنا دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید سموگ چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا […]

سردی کی آمد، بالائی علاقوں میں گرم کپڑوں کا استعمال شروع

سردی کی آمد، بالائی علاقوں میں گرم کپڑوں کا استعمال شروع

گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سردی کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں جہاں سردی نے دستک دینا شروع کردی ہے،وہیں موسمی بیماریاں بھی عام ہونے لگیں ہیں،حب شہر کے مختلف علاقوں میں دھند چھانے سے ٹھنڈ میں اضافہ […]

پاکستان بھر میں موسم تبدیل ہونے لگا

پاکستان بھر میں موسم تبدیل ہونے لگا

استور،اسکردو،پاراچنارسمیت ملک کے بالائی علاقوں کا موسم مزید سرد ہونے لگا جبکہ سندھ اورپنجاب میں خشک ہوائیں چلنے سے موسم تبدیل ہوتاجارہا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج گلگت بلتستان میں تیز بارش اور بلندوبالاپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے گلگت بلتستان کے ضلع غذر ، استور ، اسکردو ، سمیت پہاڑی علاقوں میں سردی کی […]

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہا ہے ،پاکستان بھی متاثر ہو گا ،آئندہ 3 ماہ درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کہتا ہے 2016 گرم ترین سال رہے گا، دسمبر کے وسط تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے، […]

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔ پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات […]

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سرد ہونا شروع ہوگیا جبکہ سندھ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے وقت موسم خنک ہوجاتا ہے ، پڈعیدن میں موسم ابرآلود ہونے سے خوشگوار ہوگیا ہے۔ پنجاب،خیبرپختونخوا ،گلگت […]

گرین کلائمٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 38 ملین ڈالر کی منظوری

گرین کلائمٹ فنڈ کی پاکستان کیلئے 38 ملین ڈالر کی منظوری

گرین کلائمٹ فنڈ نے پاکستان میں گلیشئیرز پگھلنے کے خطرات سے نمٹنے کے لیے 38 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق گرین کلائمٹ فنڈ کے بورڈ کا جنوبی کوریا میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئیرز کے خطرات پرغور کیا گیا۔ پاکستان میں گلیشئیرز […]

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

وادی کوئٹہ میں موسم تبدیل ہورہاہے ، وادی میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں تو اضافہ ہوگیا ہے ، مگر موسم خشک ہے۔ وادی کوئٹہ میں چلچلاتی دھوپ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،درجہ حرارت میں کمی سے وادی کوئٹہ میں صبح،شام اور رات کےاوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ شہریوںکا کہنا […]

اکتوبر کراچی کےلئے دوسرا موسم گرما ہے

اکتوبر کراچی کےلئے دوسرا موسم گرما ہے

کراچی میں جاتے موسم گرما نے زور پکڑلیا، آئندہ 3 روز کے دوران شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر کراچی میں گرم ہی ہوتا ہے۔اس لئے اکتوبر کو شہر کا دوسرا موسم گرما بھی کہا جاتا ہے۔شہر کے درجہ حرارت کو قابو میں رکھنے والی […]

موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دے دی

موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دے دی

گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری نےموسم سرد کردیا ہے۔ موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دی تو گرم ملبوسات کی دکانیں بھی سج گئیں ۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج مالاکنڈ، پشاور،بنوں راولپنڈی ،سرگودھا، لاہور، ملتان میں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما […]

Lahore

[wpc-weather id=”833215″ /] Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

Karachi

[wpc-weather id=”833212″/] Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

1 4 5 6