counter easy hit

مردم شماری نامنظور ،دوبارہ کرائی جائے ،فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔

Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leader فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی کو ڈیڑھ کروڑ شمار کیا گیا باقی ڈیڑھ کروڑ کو لاپتا کردیاگیا۔دھاندلی شدہ مردم شماری کو نامنظور کرتے ہیں اورمردم شماری دوبارہ کرانے کا Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leaderمطالبہ کرتے ہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا ایک سال میں ایم کیو ایم کو پیروں پر کھڑا کردیں  گے،ایک سال قبل ہم نے ایک وعدہ کیاتھا ،ایک فیصلہ اور ایک تاریخ رقم کی تھی اور دیکھنے والے آج کا یہ جلسہ دیکھ لیں اور ہماری بات کی گواہی دیں۔جلسے سےسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار نے بھی خطاب Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leaderکیا ان کا کہنا تھاکہ وکٹیں گرانے والے یہاں آئیں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتاسمندر دیکھ لیںاوریہاں آکر وکٹیں گرا کر  دیکھائیں، ہماری ٹیم گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل نہیں ہےبلکہ عوام کا ایک سمندر ہے، گروپ بندی کی خبریں Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leaderچلانے والے سن لیں ایم کیوایم میں کوئی گروپ بندی نہیں۔پی ایس پی کو وکٹیں گرانی ہیں تو پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی  اور ن لیگ کی گرائے ،اپنی وکٹیں گرانے سے صرف گھر کمزور ہوگا اور کچھ حاصل نہیں ہوگا۔جلسے سے مئیر Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leaderکراچی وسیم اختر نے بھی خطاب کیاان کا کہنا تھا ہماری فوج امن کے لئے قربانیاں دے رہی ہے، ہم فوج کی  قربانیوں کی قدر کرتے ہیں، انھوں نے کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، دبئی سے کوئی فون آئے تو اسے جواب دو، کچھ لوگ ہمارے کیمپس پر غنڈے بدمعاش بھیجتے ہیں، یہ پتنگ، یہ نام یہ جھنڈا ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔جلسے میں شریک کارکنان سے فیصل سبزواری،روف صدیقی،کنور نوید جمیل،کامران ٹسوری اور دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا ۔

 Census, should, be, reordered, we, did, not, accept, its, results, Farooq Sattar, MQM, Pakistan, Leader

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website