پیرس( عمیر بیگ) منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں۔جن کی نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 12فروری دن 2بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔انتقال کی خبر پر پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری اعظم کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے ۔چوہدری اعظم سے تعزیت کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔0033609143685