Ch, Abdur Rauf, Doga, Gen Sec, PML Q, France
حکومت کو جھوٹ بولنے اور چھپانے پر خاص ملکہ حاصل ہے آج بھی پانامہ شریف فرما رہے ہیں لوڈ شیڈنگ کم اور بجلی سستی ہوگئی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستانمسلم لیگ قائد اعظم فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے یس اردو سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ذہنی مریض بنا رکھا ہے۔ عوام بجلی پانی اور بنیادی دسہولتوں کو ترس رہے ہیں جبکہ حکومت جھوٹ بولنے کے نئے نئے طریقے دریافت اور رائج کر رہی ہے