counter easy hit

ہندوستانی ایئجنٹ کے ہاتھ میں پاکستان کرکٹ دے کر شریف برادران نے تاریخی غلطی کی جس کا انجام تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا، چوہدری عبدالرئوف

ہندوستانی ایئجنٹ کے ہاتھ میں پاکستان کرکٹ دے کر شریف برادران نے تاریخی غلطی کی جس کا انجام تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا، چوہدری عبدالرئوف

ch. abdur, rauf, doga, PMLQ, Franceہیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری عبدالرﺅف ڈوگہ، مسلم لیگ ق ،فرانس کے سینئر راہنما نے آج یس اردو کو خصوصی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ انتہائی دکھ اور تکلیف دہ بات ہے کہ سب جانتے تھے کہ نجم سیٹھی کی تقرری میرٹ کا جنازہ نکالنے کے برابر ہےپھر بھی لوگ خاموش رہے کس طرح آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر کر میاں نواز شریف نے ایک انڈین لابسٹ کو پاکستان کا انتہائی اہم ادارہ زبردستی سونپ دیا اور اس نے پاکستان کی کرکٹ اور عزت کا جنازہ نکلوا دیا،حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں جنہوں نے پاکستان کے وقار کی قیمت پر کرپٹ میڈیا پرسن کو نوازا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website