اگر نیشنل ایکشن پلان کی سمت درست ہوتی ، کراچی کے بجائے نیک نیتی سے پورے پاکستان میں نافذ کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، چوہدری افضال ڈھل، تحریک انصاف فرانس
سانحہ لاہورآرمی پبلک سکول کی طرح دل سوز ہے ، جس نے پوری قوم کے زخم ایک مرتبہ پھر تازہ کردیئے۔ اللہ تعالیٰ شہداءکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
جو حکمران پنجاب میں دہشتگردی نہیں ختم کر سکے وہ پورے ملک کو کیا دہشت سے پاک کریں گے