counter easy hit

پیرس ۔چوھدری افضل لنگہ کے والد محترم رضائے الہی سے پاکستان میں آج صبح انتقال کر گئے۔

چوھدری افضل لنگہ

چوھدری افضل لنگہ

انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کے نائب صدر چوہدری افضل لنگہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔وفات کی خبر سنتے ہی چوہدری افضل پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ چوہدری افضل کے والد کی وفات پر پاکستانی کیمیونٹی نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان میں ان سے رابطہ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
00923400427400