کشمیر ی مسلمانوں کی تقدیر آزادی ہے، چوہدری اکرم وسن، نائب صدر، مسلم لیگ (ق) ،فرانس
پاکستانی عوام کے دل کشمیری بھائیوں کیلئے دھڑکتے ہیں۔ہم کشمیر ی بھائیوں کی سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے کیونکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیر پاکستان کے لئے ایک خطہ اراضی نہیں ہے، کشمیری ہمارے بھائی ہیں، ان کا درد ہمارا درد ہے، ان کی خوشی ہماری خوشی ہےہم کشمیر کی سفارتی اور سیاسی سپورٹ جاری رکھینگے کیونکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے.