پیرس (یس اردو نیوز) چوہدری اکرم وسان، نائب صدر، پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر بادشاہت چلانے والوں کو اگر نہ روکا گیاتو مستقبل میں آف شور کمپنیوں جیسا ناجائز کا کاروبارپوری دنیا میں صرف پاکستانیوں کی پہچان بن جائے گا۔ جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے