پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان نے دلی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میںقبول فرما کر آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین
صدر مسلم لیگ ن یوتھ فرانس چوہدری اصغر خان نےآج ان سے خصوصی ملاقات کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انھیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالٰی انکی حاضری کو قبول فرمائے اور ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میںشامل فرمائے۔۔۔آمین