پیرس، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان کا رمضان المبارک کی آمد پر دوستوں عزیزوں اورتمام اہل اسلام کیلئے مبارکباد اورنیک خواہشات کاپیغام
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد کی تمام دوستوں، عزیزوں اورتمام اہل اسلام کو مبارکباد، اللہ تعالیٰ ان مقدس ساعتوں کو تمام امت مسلمہ کیلئے روحانی سکون اور دنیاوآخرت میں سرخروکا سبب قرار دیں۔ آمین