counter easy hit

الیکشن 2018 نتائج اوراسمبلیوں پرانگلی اٹھانے والوں کا حکومت مخالف کیس کیلئے اچانک الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کرنا کھلی منافقت ہے، چوہدری اشفاق جٹ

الیکشن 2018 نتائج اوراسمبلیوں پرانگلی اٹھانے والوں  کا حکومت مخالف کیس کیلئے اچانک الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کرنا کھلی منافقت ہے، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان  تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 کے نتائج پرواویلا مچانے والے مولانا فضل الرحمن اوراپوزیشن والوں کا اچانک الیکشن کمشنر کیساتھ ہمدردی کرنا کھلی منافقت ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اگر ایماندار ہیں اور اپوزیشن یک زبان ہوکر ان کی مدت ملازمت میں توسیع چاہتی ہے تو الیکشن کمیشن  کے منعقدہ 2018 کو بھی اپوزیشن کو من وعن تسلیم کرنا پڑیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے زیرنگرانی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینا اورفارن فنڈنگ کیس کیلئے اسی چیف الیکشن کمشنر کو ایماندار قرار دینا کھلی منافقت ہے۔

 

ch Ashfaq jutt, Nominated, vice, president, PTI, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website