counter easy hit

فرقہ واریت مسلمانوں کےدشمنوں کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ، اور پنجاب حکومت ان عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے.چوہدری اشرف مارتھ

ch-ashraf-marath

ch-ashraf-marath

فرقہ واریت مسلمانوں کےدشمنوں کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ، اور پنجاب حکومت ان عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما جناب چوہدری اشرف مارتھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بین الاقوامی سطح پر صیہونی طاقتیں فرقہ واریت کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کر رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو رہی ہے۔

پاکستان میں اس مسئلے پر زیروٹالرنس ہونی چاہیے جبکہ ہمارے ہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے پنجاب حکومت ان عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے جو کہ فرقہ وارانہ تشدد کے ذمہ دار ہیں عید میلاد النبی کے موقع پر فیصل آباد میں فرقہ پرستوں کے میلاد جلوسوں پر حملے رانا ثنا اللہ اور پنجاب حکومت کی پشت پناہی پر ہوتے ہیں جوکہ افسوسناک امر ہے پنجاب حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website