ممتاز سماجی شخصیت فرانس چوہدری محمد آصف گورسی کی پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک کے بھائی ملک عبدالغفار کی وفات پر دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری آصف گورسی کی پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک کے بھائی عبدالغفار کی وفات پر ان کے گھر جاکراظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔ چوہدری محمد آصف گورسی نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور ان کے اہلخانہ کے لئے صبر وبرداشت کی دعا کی۔
ایک بیان میں چوہدریمحمد آصف گورسی نے مرحوم کے تمام سوگوارن ولواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک کے دورہ پاکستان کے دوران گوجرانوالہ میں ان کے بھائی عبدالغفار کا رضاٗے الہی سے انتقال ہوگیا تھا اور ان کے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔
ch. asif gorsi, social, worker, France, with, Abdual Sattar Malik, expressed, condolence, on, death, of, his, brother, Abdul Ghar late