بارسلونا(نامہ نگار)چوہدری یاسر گجر کی طرف سے پاکستان آئے ہوئے مہمان چیئر مین چوھدری باسط کے اعزاز میں افطار پارٹی جس میں میں ملک شہباز عبدالصبور چوھدری ناصر جیوونجل میاں انتظار حسین بشیر باشنہ،چوہدری قصر نت سمیت دیگر افراد شریک ہوئے افطار پارٹی دیسی ڈھابہ ریسٹورنٹ میں دی گئی۔