counter easy hit

چوہدری تصور اللہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت

Ch concept of mother

Ch concept of mother

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر کی اہلیہ ، چوہدری تصور اللہ کی والفہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت ختم قل کوٹلہ قاسم خاں رہائشگاہ پر ہوئی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی ثناء خوانوں نے حضور کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے مولانا علامہ نور محمد قادری ڈائریکٹر مہناج القرآن جوڑا نے ایما ن افروز خطاب کیا اجتماعی دعا عظیم روحانی شخصیت حضرت صاحبزادہ پیر حصام الدین شاہ آستانہ عالیہ چکوڑی شریف نے کرائی ختم قل کی محفل میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ عزیز وآقارب اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کے لئے درجات بلندی کی دعا کی ختم قل کی محفل میں چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، چوہدری نصر اللہ ، چوہدری محمد اختر خاں ، چوہدری عبدالمجید ، چوہدری رضوان عاصم نمبردار ، چوہدری سجاد احمد ، چوہدری ثناء احمد ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری باوا رشید ، چوہدری نصر اللہ خاں ، صفدر حسین ، چوہدری امجد ودیگر نے شرکت کی