پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کیلئے عالمی سطح پر یہ ایشو اٹھانے کا بہترین موقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مصلحتوں، ذاتی مفادات اور بھارت کے ساتھ دوستی کے خبط سے نکلیں، خود متحرک ہوں اور کشمیر کمیٹی کو بھی فعال کریں۔