counter easy hit

تبدیلی پاکستانی قوم کا مقدر بن چکی ہے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

 Ch Gulzar

Ch Gulzar

پیرس(نمائندہ خصوصی)تبدیلی پاکستانی قوم کا مقدر بن چکی ہے ، ترکی میں فوجی بغاوت کو عوام نے اس لئے کْچل ڈالاکہ صدر طیب اردغان نے عوام کی خدمت کی جبکہ عوام اس کا سب سے بڑا ہتھیار بن گئے اورباغی فوجیوں پر غالب آئے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستانی عوام کو خوشحال بنا نا چاہتی ہے