پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم نواز شریف کے بچو ں کا نا م پا نا مہ لیکس میں آنے کی تحقیقا ت نیب کرے کر پٹ لو گو ں کے احتسا ب کا وقت آن پہنچا،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈٰنیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکو متی نمائندو ں کی کرپشن ملک کو دیمک کی طر ح چا ٹ رہی ہے۔ اقتدار کی شکل میں ملک پر قا بض حکمرانو ں نے ملک کو بیچنے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ہے۔پا نا مہ لیکس کی رپو رٹ کو ئی مذاق نہیں ہے۔ملک کے وزیر اعظم کے بچو ں کا نا م پا نا مہ لیکس میں آنے کی تحقیقا ت نیب کرے۔کیو نکہ نیب کا طریقہ کا ر بہتر ہے جو مجر مو ں کو گریبا ن سے پکڑ سکتا ہے۔۔عوام عمرا ن خا ن کا سا تھ دیں۔کیو نکہ عمرا ن خا ن کی کرپشن مٹا ؤ ملک بچا ؤ مہم عوام کے جذبا ت کی ترجما نی کرتی ہے