پیرس(عمیر بیگ)پاناما پیپرز منظر عام پر آنے کے بعد حکومت بند گلی میں داخل ہو چکی ہے اور قومی امکان ہے کہ یہ معاملہ حکمرانوں سے ہضم نہیں ہو سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار کو آرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں یساُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ یہ ڈرائنگ روم کی سیاست کرنے والی ایلیٹ کلاس کے بس کا روگ نہیں تھا