پیرس(عمیر بیگ) حکومت کسان اور عوام کش پالیسیوں کے باعث نا کام ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں عوام کی حالت زار کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔