پیرس(عمیر بیگ)جھوٹ اور منافقت کی سیاست کرنے والے حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، ان خیالا ت کا اظہار کو آرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردسے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں رائیونڈ دھرنے کیلئے تیار ہوچکی ہے۔ قائد کی ایک کال پر کارکن اقتدار کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیں گے