counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کو اب مزید مہلت نہیں ملے گی:چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

 Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف کی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے کرپٹ حکمرانوں کو اب مزید مہلت نہیں ملے گی، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار لنگڑیال کو آرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ پانامالیکس حکمرانوں کے گلے کا پھندا بنے گا۔