counter easy hit

قوم نے حکومتی پالیسیوں کو مسترد کر دیا، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed Langrial

Ch Gulzar Ahmed Langrial

پیرس(عمیر بیگ)ن لیگ کی حکومت نے ذاتی مفادات کی تکمیل کے سوا کچھ نہیں کیا، قوم نے حکومتی پالیسیوں کو مسترد کر دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈی نیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف برسراقتدار آکر قوم کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔