پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کرپشن کیخلاف قوم میں بیداری کی مہم جگا دی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہپانامہ لیکس میں حکمرانو ں کی کرپشن عیاں ہو چکی ہے اور اب ملوث افراد قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے۔