پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت کے نام پر چالیس خاندان ملکی وسائل پر قابض ہیں،جن لوگوں کو جیلوں میں ہونا چاہئے تھا وہ حکمرانی کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کوآر ڈینیٹر پاکستان تحریک انساف فرانس نے نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکمران عیش کررہے ہیں اور عوام دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہیں۔ ہمارے حکمران سیاست کو عبادت نہیں تجارت سمجھتے ہیں