counter easy hit

حکومت کو کرپشن بچائو تحریک سے کوئی خطرہ نہیں، ن لیگ عدلیہ کیساتھ اپنے بیہانک سلوک پر قوم سے معافی مانگے، اکرام رانجھا

ch, Ikram ranjha, senior, leader, PTI, France

حکومت کو کرپشن بچائو تحریک سے کوئی خطرہ نہیں، ن لیگ عدلیہ کیساتھ اپنے بیہانک سلوک پر قوم سے معافی مانگے، اکرام رانجھا

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے کہا ہے کہ حکومت کو کرپشن بچائو تحریک سے کوئی خطرہ نہیں، ن لیگ عدلیہ کیساتھ اپنے بیہانک سلوک پر قوم سے معافی مانگے، حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے پالیسیاں مرتب کر رہی ہیں  ۔  انہوں نے کہا کہ جتنی بھی ترقیاتی سکیمیں شروع کی گئی ہیں وہ معیاری اور بروقت مکمل ہوں گی اور اس میں ذرا برابر بھی کسی کو شک نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ بچائو تحریک کی ہدایات دینے والا نااہل ترین شخص پہلے اپنی اندر اخلاقی جرات پیدا کرے اور عدلیہ پر لشکر کشی کے اپنے اقدام پر قوم سے اور متعلقہ معزز جج سے معافی مانگے۔خود عدلیہ پر یلغار کرنے والے اور زمین تنگ کرنے کی باتیں کرنے والے پی ٹی آئی کو درس دے رہے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website