counter easy hit

قائد پاکستان جنا ب آصف علی زرداری کی 64ویں سالگرہ پر تمام جیالوں کو دلی مبارکباد، ان جیسا جمہوریت کا چیمپئن پاکستانی سیاست میں اور کوئی نہیں، چوہدری جہانگیر نواز

قائد پاکستان جنا ب آصف علی زرداری کی 64ویں سالگرہ پر تمام جیالوں کو دلی مبارکباد، ان جیسا جمہوریت کا چیمپئن پاکستانی سیاست میں اور کوئی نہیں، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے کہا ہے کہ قائد پاکستان مرد حر خطروں کے کھلاڑی آصف علی زرداری جیسا جمہوریت کا چیمپئن کوئی ماں پیدا ہی نہیں کرسکتی ان کا 64ویں سالگرہ پر جیالوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ایسا لیڈر جس نے مفاہمت کی کاٹ سے تمام صوبائی منافرتوں کو تہہ تیغ کردیا صدیوں میں پیدا ہوتا ہے پاکستان اور پاکستانی عوام پر مرد حر آصف علی زرداری کا احسان تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائیگا۔

 

ch jehangir nawaz, president, ppp, norway,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website