counter easy hit

بے نظیر بھٹو شہید صدی کی وہ عظیم لیڈر ہیں جن کو بھولنا ہمارے ملک و قوم کیلئے تو کیا  عالمی سطح بھر بھی ممکن نہیں ۔ اسلامی دنیا کی صدی کی عظیم ترین لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو واقعی بے نظیر ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 66TH, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, BE NAZIR BHUTTO

 

بے نظیر بھٹو شہید صدی کی وہ عظیم لیڈر ہیں جن کو بھولنا ہمارے ملک و قوم کیلئے تو کیا  عالمی سطح بھر بھی ممکن نہیں ۔ اسلامی دنیا کی صدی کی عظیم ترین لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو واقعی بے نظیر ہیں، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید صدی کی وہ عظیم لیڈر ہیں جن کو بھولنا اس ملک و قوم تو کیا بلکہ عالمی سطح بھر بھی ممکن نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی وزیراعظم کسی بھی عالمی فورم پر عالمی راہنمائوں سے بات کرنے کیلئے پہلے وقت لیتے ہیں جبکہ ایک وہ وقت تھا جب عالمی راہنما پاکستانی وزیراعظم محترمہ بے نظیر شہید سے ملاقات کو اہم تصور کیا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم اور گزشتہ وزیراعظم سائیڈ لائنز میں ملنے کیلئے بڑی طاقتوں کے سربراہان سے وقت لیتے رہے ہیں اور کبھی ان کو ہاں ہوئی کبھی ناں جبکہ محترمہ شہید وہ ہیں جن کیلئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں اوربڑے بڑے فورمز خود وقت نکالتے اوران کے لیکچرز کو اہمیت دیا کرتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید واقعی بے نظیر وبے مثال تھیں ان جیسا کوئی لیڈر نہ ہوا اور نہ ہے اور نہ ہوگا

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website