counter easy hit

حکمرانوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے :چوہدری خلیل احمد

 Ch Khalil

Ch Khalil

(نمائندہ خصوصی)ساری قوم جانتی ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تحریک انصاف ملک کو لوٹ مار کے نظام سے آزادی دلانا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے۔ شہری تھانوں کچہریوں میں انصاف کے حصول کی خاطر نسلوں تک ذلیل و خوار ہورہے ہیں