اسلام آباد(یس اردو نیوز) صدر، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر چوہدری خلیل احمد نے آج یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی یا کسی بھی جماعت سے ہمارے اختلافات پاکستان کے مفاد میں ہیں ۔پی ٹی آئی راہنما ملکی و بین الاقوامی سطح کا بہترین تجربہ رکھتے ہیں
پی ٹی آئی کا منشورانصاف کا نظام اور پاکستان کا استحکام ہے