پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد احسان گورسی نے چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں کی اہلیہ کی وفات پراپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور اہلخانہ کو صربر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین ج
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے بھانجے اور فرانس کے معروف بزنس مین اور سماجی کارکن چوہدری محمد احسان گورسی نے چیئرمین یوسی 73 کرنانہ چوہدری محمد انور گورسی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔