بارسلونا(نمائندہ خصوصی) سپین کے معروف تاجر اور سماجی کارکن چوہدری محمد فیصل گورسی نے چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں کی اہلیہ کی وفات پر دلی اظہار افسوس اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور اہلخانہ کو صربر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین
۔ تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے اس صدمے پر صبر جمیل کی دعا کی