counter easy hit

جھوٹ بولنے پر یا پکڑے جانے پر ایم این اے بھی ڈی سیٹ نہیں ہوسکتا؟ پانامہ کے چوروں کی داڑھی میں تنکا نہیں پورا جھاڑو نظر آنا شروع ہو چکا ہے، چوہدری مظہر گوندل

جھوٹ بولنے پر یا پکڑے جانے پر ایم این اے بھی ڈی سیٹ نہیں ہوسکتا؟ پانامہ کے چوروں کی داڑھی میں تنکا نہیں پورا جھاڑو نظر آنا شروع ہو چکا ہے، چوہدری مظہر گوندل

Ch. Mazhar Gondal, PTI, France

Ch. Mazhar Gondal, PTI, France

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری مظہر گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عدالت کے باہر حکومت وزرا کا بیان کہ جھوٹ بولنا کوئی قابل تعذیر نہیں ان کے پانامہ کیس میں شکست خوردہ ہونے کی دلیل ہے انہیں معلوم ہے کہ آنے والے دنوں میں پوری قوم ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرے گی اس لئے انہوں نے ابھی سے جھوٹ کا دفاع بھی شروع کردیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website