پیرس(عمیر بیگ)کلاشنکوف کلچر ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا، ملکی تعمیر و ترقی کے لئے رواداری کا فروغ نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کلاشنکوف کلچر ، دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے