پیرس(عمیر بیگ)ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے قیام کے روز اول سے ہی نظام کی تبدیلی کا نعرہ لگایا اور عوامی تحریک کی منزل مصطفوی کو انقلاب قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہارادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کو انقلابی جدوجہد پر خراج تحسین ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے