پیرس(نمائندہ خصوصی)17جون کاسورج حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کی نوید لے کرطلوع ہو گا۔ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ انسانوں کاقتل عام دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ ان خیالات کااظہارصدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قاتل حکمرانوں کے احتساب کا وقت قریب ہے ، وہ اپنے منطقی انجام کے قریب ہیں