counter easy hit

زبان درازی میں حکمرانوں کا کوئی ثانی نہیں :چوہدری مبشر

: Ch Mubashir

: Ch Mubashir

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ آئی ایم ایف دوست بجٹ ہے ،حکمران اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے نہ صرف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں بلکہ زبان درازی میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں اب حکمرانوں کو بھگانے کیلئے ملک بھر میں دمادم مست قلندر ہوگا۔