پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دو لاکھ کشمیری شہدا کی قبریں پوری دنیا میں انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے لمحہ فکریہ ہے