counter easy hit

پنجاب حکومت کا یزیدی صفت ہونے کا عملی مظاہرہ، مینار پاکستان پر سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر عوامی تحریک کا شدید احتجاج

ch-muhammad-azam, President, Minhaj ul Quran, France

ch-muhammad-azam, President, Minhaj ul Quran, France

پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور مذمت کرتی ھے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر چوھدری محمد اسلم نے عاللمی میلاد کا نفرنس کو مینار پاکستان پر اجازت نہ دینے پر پنجاب حکومت کی بوکھلاہٹ اور عقل سے عاری فیصلہ قرار دیا جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے ان علماء اہلسنت کو جو پنجاب حکومت کی غلامی کے گن گاتے ھیں کو کہا جو حکومت کریم آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن ولادت شایان شان طریقے سے منانے سے روکے کیا آپکو زیب دیتا ھے ایسی یزیدی صفت حکومت کے ساتھ چلا جائے جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا وقت ھے عالمی میلاد کانفرنس اب مال روڈ پر ھو گی اگر حکومت وقت نے کوئ رکاوٹ کی تو غلامان رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ھر رکاوٹ کو توڑ کر اپنے کریم آقا کا جشن منائیں گے حکومت ھوش کے ناخن لے اور مدنی لجپال کے غلاموں کو مت آزمائے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website