پیرس( یس اردو نیوز)تحریک منہاج القرآن فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد اعظم نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزارات مقدسہ پر حملہ کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، غیر مسلم بھی اولیائے کرام سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں۔