صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ و فرانس حاجی محمد اسلم چوہدری کے چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد (المختار پٹرولیم والے) رضا الہی سےفرانس میں وفات پا گئے ہیں۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے ہاسپٹل میں زیر اعلاج تھے۔ چوہدری محمد اسلم صاحب کل پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
برائے رابطہ :
چوہدری محمد اسلم
0033-667131375
چوہدری اعجاز احمد
0033- 630118523