فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔