پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردانہ خود کش دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ سمیت مقدس مقامات پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی شرم ناک فعل ہے