counter easy hit

جرائم میں ا ضافہ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے :چوہدری ندیم

 Ch Nadeem

Ch Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا تصور یکسر نا پید ہو چکا ہے ، جرائم میں ا ضافہ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا تصور یکسر نا پید ہو چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہر طرف کرپشن کا راج ہو گا تو ملک میں امن و امان اور عدل و انصاف کا خواب دیکھنا ایک حماقت بن کر رہ جائے گا۔