پھالیہ اراضی سکینڈل، مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما ﺅں کا شدید رد عمل
چوہدری ندیم افضل ق لیگ(یوتھ ونگ )فرانس کے صدر نے چوہدری افضال اقبال اور ان کے خاندان کی اراضی پر سول جج پھالیہ اور قبضہ مافیا کے اہلکاروں کی طرف سے بہیمانہ خورد برد کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب قبضہ مافیا کے سامنے بے بس ہے تو گھر چلی جائے، تارکین وطن ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔