پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ادارہ منہاج القرآن فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور چوہدری اعظم سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا مغفرت کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔