پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری جدوجہد کی طاقت نے پاکستان بنایا۔وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے جھنڈے تلے عوام کو اب ڈگڈگی والوں سے آزادی دلوائیں۔ آمریت کے ستائے عوام کو احتجاج سے کوئی لینا دینانہیں۔جمہوریت کی شاہراہ صراط مستقیم کی طرح ہے جو اس سے ہٹا وہ انشااللہ ’خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا