پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے تحریک انصاف والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی بے نقاب کرنے والے کو ہی سزا دیتے ہیں اورجو پارٹی ملکی الیکشن میں دھاندلی پر دھرنے دیتی ہے وہ اپنے اندر الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کے خلا ف کاروائی نہی کر سکی،سنجیدہ اور باشعور عوام اور ہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے اب پی ٹی آئی کے ان اعمال کی مذمت کر رہے ہیں